پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان


 

اسلام آباد (ڈیلی جہاںِ سچ): حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

​نئی قیمتوں کا اطلاق 30 مئی 2026 سے ہو گا۔

News Report by: Sattar Zeb

Designation: Bureau Chief, Mardan Division

Organization: Daily Jahan-e-Such News

Daily Jahan-e-Such News Mardan ki taraf se ilaqai aur qomi khabron ke liye hamare sath rahein. Hum har roz aap tak pahunchate hain taza tareen siyasi aur samaaji khabrein.

Website: https://jahanesuchnewspk.blogspot.com

Follow us on Facebook: https://www.facebook.com/share/1E2cbn9eNv/


Popular posts from this blog

پانی کی منصفانہ تقسیم، صوبائی ہم آہنگی اور قومی مفاد پر بلاول بھٹو کا بیان � geo.tv

Daily Jahan-e-Such News Bulletin: 14 May 2026 - Daily Jahan-e-Such