Master Fazal Elahi Ka Intiqal: Qabil-e-Ehtram Shakhsiyat - Daily Jahan-e-Such


 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت قابلِ احترام استاد

ماسٹر ظہور الٰہی کے والدِ محترم، ماسٹر فضل الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔

مرحوم ایک نیک، بااخلاق، دیندار اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔ اُن کی وفات نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ مرحوم نے اپنی زندگی علم، اخلاق اور انسانیت کی خدمت میں گزاری اور ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھے جائیں گے۔

نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے

بمقام پالم شینیڑ، عشئری دارہ میں ادا کی جائے گی۔

تمام دوست احباب، عزیز و اقارب، شاگردوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت فرما کر مرحوم کے درجاتِ بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔

بجانب:

ستار زیب بارکندی

بیورو چیف روزنامہ جہاںِ سچ مردان

https://www.facebook.com/share/1DwArfcRgc/

Popular posts from this blog

پانی کی منصفانہ تقسیم، صوبائی ہم آہنگی اور قومی مفاد پر بلاول بھٹو کا بیان � geo.tv

Daily Jahan-e-Such News Bulletin: 14 May 2026 - Daily Jahan-e-Such