National Peace Council: Mardan Division Update - Daily Jahan-e-Such

انتہائی افسوسناک خبر

نیشنل پیس کونسل آف پاکستان (این پی سی جے) تحصیل مردان کے چیئرمین اسفندیار خان کے چچا زاد بھائی کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کے ساتھ موصول ہوئی۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مرحوم کا انتقال  جبکہ نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے فاطمہ کلے، مردان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی وفات ایک بڑا سانحہ ہے، جس سے خاندان اور علاقے میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اس مشکل وقت میں ہم اسفندیار خان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ستارزیب(بیورو چیف)

روزنامہ جہاںِ سچ، مردانم

 

Popular posts from this blog

پانی کی منصفانہ تقسیم، صوبائی ہم آہنگی اور قومی مفاد پر بلاول بھٹو کا بیان � geo.tv

Daily Jahan-e-Such News Bulletin: 14 May 2026 - Daily Jahan-e-Such