راولپنڈی سے تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار، زیر حراست اشتہاری نے لین دین کے تنازع پر ساتھیوں کے ڈپٹی بیوروچیف جہان سچ نیوز ملک زاھدقیوم


 راولپنڈی

ڈپٹی بیوروچیف جہان سچ نیوز 

ملک زاھدقیوم راولپنڈی سے 

تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی،

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار،

زیر حراست اشتہاری نے لین دین کے تنازع پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کر دیا تھا،

اشتہاری مئی 2023 سے پولیس کو مطلوب تھا 

نصیر آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ گرفتار کر لیا،

اشتہاری کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے،

زیر حراست اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان

Popular posts from this blog

پانی کی منصفانہ تقسیم، صوبائی ہم آہنگی اور قومی مفاد پر بلاول بھٹو کا بیان � geo.tv

Daily Jahan-e-Such News Bulletin: 14 May 2026 - Daily Jahan-e-Such