والدین، بچوں اور متوسط طبقے کیلئے بری خبر
![]() |
والدین، بچوں اور متوسط طبقے کیلئے بری خبر،
بجٹ میں اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں کرلی گئیں۔
حکومت نے اسٹیشنری پر عائد جی ایس ٹی بڑھانے کی تیاری کرلی،
آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کی جائے گی۔
آئی ایم ایف کی مشاورت سے ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے،
کاپیاں، رجسٹر، قلم، پنسل، سیاہی سمیت اسٹیشنری مہنگی ہونے کا خدشہ ہے،
دیگر تعلیمی اور دفتری استعمال کا سامان بھی مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
News Report by: Sattar Zeb
Designation: Bureau Chief, Mardan Division
Organization: Daily Jahan-e-Such News
Daily Jahan-e-Such News Mardan ki taraf se ilaqai aur qomi khabron ke liye hamare sath rahein. Hum har roz aap tak pahunchate hain taza tareen siyasi aur samaaji khabrein.
📢 Daily Jahan-e-Such News کے ساتھ جڑیں
🟢 WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbCtydq77qVW9DVTww3F
📘 Facebook Page: https://www.facebook.com/share/1Bo4DUujnQ/
🌐 Website: https://jahanesuchnewspk.blogspot.com
📰 تازہ ترین، مستند اور بروقت خبروں کے لیے ہمارے تمام پلیٹ فارمز کو فالو کریں، پوسٹس کو شیئر کریں اور سچ کی آواز کو مزید لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
Daily Jahan-e-Such News
سچ کی آواز، عوام کا اعتماد
